کراچی بی آر ٹی کا افتتاح، جدید ٹرانسپورٹ سسٹم کراچی کی خوشحالی کیلئے ناگزیر ہے

وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ (BRT) منصوبے کے آزمائشی آپریشنز کا افتتاح کردیا۔ وزیراعظم عمران خان گرین لائن منصوبے کے ٹرائل آپریشنز کے افتتاح کے لیے آج کراچی پہنچے، افتتاح کےموقع پر وفاقی وزیر اسد عمر، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور دیگر بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ اس موقع […]