کراچی: کامیڈی کنگ عمر شریف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
کراچی: لیجنڈ اداکار عمر شریف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ عمر شریف کی میت کو ایدھی سردخانے سے گلشن اقبال میں واقع ان کی رہائش گاہ پر لایا گیا جہاں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے، علاقہ پولیس کی نفری اور ٹریفک پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا۔ عمر شریف کی نماز جنازہ […]