کراچی میں ڈاکوؤں نے پولیس افسر کو لوٹ لیا، تشدد کا نشانہ بھی بنادیا

کراچی: شہر میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں پولیس افسر بھی محفوظ نہیں رہا۔ گزری کے علاقے پنجاب چورنگی انڈر پاس میں موٹر سائیکل سوار 3 ڈاکوؤں نے زمان ٹاؤن تھانے کی پولیس چوکی کے انچارج اے ایس آئی راشد علی کو روک کر لوٹ مار کی۔ اس دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں نے پولیس افسر […]