کراچی: نامعلوم افراد نے لڑکی کو گھر کے دروازے پر قتل کردیا
کراچی: نامعلوم افراد نے لڑکی کو گھر کے دروازے پر قتل کردیا۔ کراچی: گلستان جوہر میں گھر کے دروازے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان لڑکی کوقتل کردیا۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر بلاک 11 میں نامعلوم افراد نےدروازے پر دستک دی اور جیسے ہی لڑکی باہر آئی ملزمان نے فائرنگ کردی۔ پولیس کا […]