کراچی چوتھے جبکہ لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کے دو بڑے شہر کراچی اور لاہور بھی شامل ہیں۔ ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج پہلے نمبر پر ہے، لاہور کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 190 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق […]