کسٹمز کا پی آئی اے سے 2 کروڑ روپے سے زائد کسٹم ڈیوٹی وصول کرنے کا فیصلہ
پاکستان کسٹمز نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) سے 2 کروڑ 70 لاکھ روپےسے زائد کسٹم ڈیوٹی وصول کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کسٹمز حکام کے مطابق پی آئی اے نے جہاز کے پرزے درآمدگی کے معاملے پرکسٹم ڈیوٹی سے بچنے کیلئے غلط بیانی سے کام لیا، اس معاملے پر پی آئی اے کو تحریری […]