کسی مہذب چور ڈاکو کو ووٹ نہیں دینا، اپنے ووٹ پرپہرہ دینا ہے، سعد رضوی

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ سعد رضوی نے کہا ہے کہ کسی مہذب چور ڈاکو کو ووٹ نہیں دینا، اپنے ووٹ پرپہرہ دینا ہے۔ تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی نے خانیوال سے انتخابی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ۔ pic.twitter.com/NLkysG5N3x — Sabookh Syed | سبوخ سید (@SaboohSyed) December […]