کسی کا بچہ رو رہاہے ، جج کے ریمارکس پر کمرہ عدالت میں قہقہے
اسلام آباد کی احتساب عدالت میں آصف زرداری کے خلاف نیویارک پراپرٹی کیس کی سماعت کے دوران موبائل فون کی رنگ ٹون پر بچے کے رونے کی آواز آنے لگی۔ اس موقع پر جج نےریمارکس دیے کہ ایسا لگ رہا ہے کسی کا بچہ رو رہاہے ، جج کے ریمارکس پر کمرہ عدالت میں قہقہے […]