کلبھوشن کو اپیل کا حق دینے سےمتعلق سینیٹ میں’عالمی عدالت انصاف نظرثانی بل’ پیش
سینیٹ(ایوان بالا) میں گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن کو اپیل کا حق دینے سےمتعلق عالمی عدالت انصاف نظر ثانی و غوروفکر بل پیش کردیا گیا۔ وزیرمملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے بل ایوان میں پیش کیا، اپوزیشن کی جانب سے عالمی عدالت انصاف نظرثانی و غوروفکر بل کی مخالفت کی گئی، چیئرمین سینیٹ نے بل […]