کوئی نیا ٹیکس نہیں لگا رہے، میونسپل ٹیکس مصطفیٰ کمال کے دور میں لگا

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کاکہنا ہےکہ بلدیہ عظمٰی کراچی (کے ایم سی) کے وسائل بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، کے الیکٹرک کے ذریعے ٹیکس وصولی سے سات ارب روپے تک وصولی متوقع ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضٰی وہاب کا کہنا تھا کہ کے ایم سی کی دکانوں سے سالانہ 15 کروڑ روپے […]