کچھ دن ناپا میں

ناپا (نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹ) کی بنیاد ضیا محی الدین صاحب نے رکھی تھی۔ جو عالمی شہرت یافتہ فنکار تھے۔ جنرل مشرف کے دور میں یہ ادارہ قائم ہوا تھا۔ آج اس ادارے سے پاس ہونے والے بے شمار فنکار میڈیا انڈسٹری میں اپنا لوہا منوا چکے ہیں۔ بیس ، بائیس برس پہلے جب […]