کیا ایلون مسک پاگل ہے ؟
ایلون مسک چوالیس بلین ڈالرز میں ٹوئٹر خریدتا ہے اور پھر اس کی قبر کھود دیتا ہے۔ ٹوئٹر شاید مستقل طور پر بند ہو جائے یا غیر فعال ہو جائے۔ اب آپ اور میں یہ ضرور سوچیں گے کہ ایلون مسک نے کیا چوالیس بلین ڈالرز کی قبر کھودی ہے۔ ہرگز نہیں۔ وہ بزنس مین […]