کیا یہ عورت مارچ پسماندہ خواتین لیئے بھی ہے؟
نسیمہ بی بی (فرضی نام) سڑک پر کپڑا بچھائے چھوٹا موٹا سامان بیچ رہی تھی ، میرا ادھر سے گزر ہوا ،میں انجانے میں اس کے پاس چلی گئی، ایک دو چیزیں خریدیں تا کہ اس کی کچھ مدد ہو جائے ۔اسی دوران میں نے اس سے استفسار کیا کہ آپ 8 مارچ کو ہونے […]