کینٹن فئیر: چین کی معاشی ترقی اور بدلتے صنعتی ماڈل کی کہانی
چین کی معاشی ترقی کو سمجھنے کے لیے اس کی صنعتوں، برآمدات اور عالمی تجارت کا جائزہ لینا ضروری ہے۔ گوانگ جو میں منعقد ہونے والا کینٹن فئیر ان تینوں پہلوؤں کو ایک جگہ دیکھنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ یہ محض مصنوعات کی نمائش نہیں، بلکہ اس بات کی بھی عکاسی کرتا ہے کہ […]