گرین بیلٹ اور دیگر مقامات سے فورسز کو اپنے ایریاز چھوڑنے کا کہا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کابینہ اجلاس میں واضح ہدایت کی ہے کہ اسلام آباد میں گرین بیلٹ اوردیگر مقامات پر تجاوزات کو فوری ہٹایا جائے۔ فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نیوی کو اپنی باؤنڈری گرین ایریا سے پیچھے لے جانے کا کہا گیا ہے جبکہ فضائیہ کو کہا […]