اسلام آباد ہائیکورٹ : گستاخانہ ٹوئٹس کیخلاف حکومت کو اقدامات کرنےکی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین آمیز ٹوئٹس کے خلاف درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) اور وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کو اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نےہالینڈ کے اسلام مخالف سیاستدان ملعون گیئرٹ ولڈرز کی توہین آمیز ٹوئٹس کےخلاف درخواست پر فیصلہ جاری کیا۔ عدالت […]