ثقافتی ٹوپی کو عزت دو

گلگت بلتستان کی مخصوص اون کی ٹوپی یہاں کے باشندوں کی منفرد پہچان اور فخر کا نشان ہے۔ میں نے جی بی کی اس منفرد پہچان کو ہر حال میں لازم رکھا ہوا ہے۔ حج کی ادائیگی کے دوران حرمین شریفین اور تمام مقامات مقدسہ میں اپنی منفرد پہچان کو برقرار رکھا اور ٹوپی پہنا، […]

خوشامد اور علاقائی وقار کا زوال

گلگت بلتستان کے لوگوں میں خوشامد پسندی، چاپلوسی اور چمچہ گیری ایک ایسی خطرناک بیماری بن چکی ہے، جس نے ہمارے معاشرتی، سماجی اور علاقائی وقار کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ یہ بدترین رویہ اب اس قدر عام ہو چکا ہے کہ ہر سطح پر نظر آتا ہے۔ ایک وقت تھا جب چاپلوسی محض […]

جمیعت علماء اسلام گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کی حالیہ اندرون جماعت انتخابی سرگرمیوں نے ایک بار پھر اس جماعت کو مقامی سیاسی منظرنامے میں مرکزی حیثیت دلانے کا موقع فراہم کیا ہے۔ سندھ میں مولانا راشد محمود سومرو اور پنجاب میں حافظ نصیر احمد احرار کی قیادت میں نوجوان طبقے کی شرکت سے […]

گلگت بلتستان میں اخبارات کی بندش صحافیوں کا روزگار خطرے میں ؛ زمہ دار کون۔۔۔؟

گلگت بلتستان 10 اضلاع پر مشتمل مملکت پاکستان کا ایک صوبائی طرز خطہ ہے جہاں گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع سے ڈیکلریشن لئے 35 مقامی اخبارات شائع ہوتے ہیں، جس میں روزانہ کے بنیاد پر 3 اخبار 8 صفحات اردو زبان کے 20 اخبار 4 صفحات اردو زبان میں نکلتے جبکہ 1, اخبار انگلش زبان […]

پاکستان کا خوبصورت ضلع اسکردو، تباہی کے دہانے پر

[pullquote]سکردو کی وجہ تسمیہ [/pullquote] اسکردو کا ماخذ "سکارڈو” ہے جو بلتی زبان کا لفظ ہے. اس کے معنی ہیں "دو اونچی جگہوں کے درمیان ایک کم زمین۔” اسکردو کا پہلا ذکر سولہویں صدی میں ملتا ہے .معروف مورخ مرزا حیدر (1499–1551) نے اسکردو کا ذکر کیا ہے . یورپی ادب میں اسکردو کا پہلا […]