28 اپریل اور گلگت بلتستان کی شناخت کا مسئلہ

آج 28 اپریل ہے۔ ریاست جموں کشمیر کی تاریخ میں اِس دن کو ملے جلے انداز میں یاد کیا جاتا ہے۔ کشمیریوں کی ایک بڑی تعداد یہ سمجھتی ہے 28 اپریل 1949 کو ہونے والا ”معاہدہ کراچی” ان نمایاں اسباب میں سے ہے جو ریاست کی تقسیم کی بنیاد بنے۔ ایک معاہدے کے لیے جو […]