گلگت بلتستان انتخابات2020: حلقہ 6 ہنزہ

قدرتی حسن سے مالامال، سیاحوں کی اولین ترجیح وادی ہنزہ ایک سب ڈویژن گوجال اور شیناکی تحصیل کے ساتھ ایک ضلع ہے جوکہ گلگت ڈویژن کا حصہ ہے۔ وادی ہنزہ بھی نگر کی طرح 2007تک ضلع گلگت کا سب ڈویژن تھا جسے 2007میں پرویز مشرف نے اپنے دور میں گلگت سے الگ کرکے ہنزہ نگر […]