گلگت بلتستان میں بھی کورونا اور اس سے منسلک افواہوں کے وار

26فروری 2019 کو پاکستان میں سامنے آنے والے کرونا کے پہلے مریض کا تعلق گلگت بلتستان سے تھا۔ کرونا وباء کے مرکزی ملک چین کا ہمسایہ ہونے، دیگر ممالک سے واپس آنے والے افراد کی بڑی تعداد اور ملک سے کٹا ہوا علاقہ ہونے کی وجہ سے گلگت بلتستان میں کرونا کا خوف بہت زیادہ […]