گوئٹے کا نغمہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم

عظیم جرمن قومی شاعر گوئٹے نے اپنی زندگی کا ایک طویل حصہ ملت ابراہیمی یعنی یہودیت عیسائیت اور اسلام میں بنیادی روحانی یگانگت پر غور وفکر میں صرف کیا ۔آغاز شباب ہی میں گوئٹے نے یہودیت اور اسلام پر تین سلسلہ وار ڈرامے تخلیق کرنے کا پروگرام بنایا تھا ۔اسلام کے موضوع پر اپنے مجوزہ […]