سرگودھا: چار افراد نے لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی ، لڑکی کے بھائی نے بےغیرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مظلوم بہن کو ہی قتل کر دیا.

سرگودھا: اجتماعی زیادتی کا شکار ہونے والی لڑکی کو بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق چار روز قبل ملزمان نے لڑکی کی زیادتی کے دوران ویڈیو بنائی تھی، مقتولہ کے بھائی نے طیش میں آکر بہن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ غیرت […]

گوجرانوالہ میں گداگر خاتون سے تین افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی

گوجرانوالہ میں مبینہ طور پر تین ملزمان نے گداگر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق واقعہ 17 دسمبر کو پیش آیا جس کی اطلاع متاثرہ خاتون نے گزشتہ روز دی۔ پولیس کا کہنا ہےکہ متاثرہ خاتون کے شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جب […]