ہاں میں تماشائی ہوں
زندگی کی پگڈنڈیوں پر چلتے ہوئے میں نے بہت سے تماشے دیکھے ہیں، اور سچ تو یہ ہے کہ وقت نے مجھے خودبھی تماشائی بنا دیا ہے۔ میں اکثر شام کے سائے ڈھلتے ہی شہر کے کسی روایتی چائے کے ڈھابے پر جا بیٹھتا ہوں۔ ان ڈھابوں پر سلگتے کوئلوں اور ابلتی چائے کی خوشبو […]