ہر سال ترقی پذیر ممالک سے ایک ٹریلین ڈالر غیر قانونی طورمنتقل ہورہے ہیں : وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ ہر سال ترقی پذیر ملکوں سے ایک ٹریلین ڈالر محفوظ پناہ گاہوں میں منتقل ہورہے ہیں اور اس لوٹ مار کی وجہ ترقی پذیر ملکوں کی بدعنوان حکمران اشرافیہ ہے۔ ورلڈ لیڈرز سمٹ سے ورچوئل خطاب میں وزیر اعظم کا کہنا تھاکہ بدقسمتی سے امیر ملک ترقی پذیر ملکوں […]