ہزارہ ہربز کی دوسری سالگرہ،مدارس کے طلبہ ، نئے کاروبار اور انتظامیہ کے مسائل
خاموش اور شرمیلے سے برادرم من افتخار ہزاروی صاحب سے تعارف عامر ہزاروی صاحب کی وساطت سے ہوا ۔ دو اڑھائی برس پہلے کی بات ہے کہ عامر ہزاروی صاحب ، افتخار صاحب ، عبدالباسط ہزاروی صاحب ، شیر افضل صاحب ، کیپٹن شعیب نثار صاحب ، ردا خان صاحبہ سمیت یہ تمام دوست کورونا […]
خواجہ سرا افراد اور SEEK کا کردار
دنیا میں جدید ریاستیں اپنے شہریوں کے ٹیکس کی آمدن سے جہاں ریاست کا انتظام چلاتی ہیں تو وہاں ٹیکس ادا کرنے والے شہریوں کی ضروریات کی مکمل زمہ داری اٹھائی جاتی ہے اور ساتھ ساتھ خوشحالی کی دوڑ میں پیچھے رہ جانے والے شہریوں یا محروم طبقات کی بحالی اور فلاح و بہبود کی […]
کووڈ 19 ، خواجہ سراوں کے مسائل اور Seek کا کردار
بنیادی انسانی حقوق کے لحاظ سے تمام انسان برابر ہیں،کسی کو کسی پر برتری اور فوقیت حاصل نہیں۔انسانی حقوق اور وقار کے تحفظ کے وعدوں کے باوجود اس وقت بھی دنیا میں کہیں نہ کہیں انسانوں کے خلاف نسل،جنس،ثقافت،عقیدہ و مذہب ،علاقہ، بیماری یا کمزور سماجی و مالی حالت کے باعث امتیازی برتاؤ روا رکھا […]
میری زندگی کے تین بہترین دن
ٹویٹر پر سکرول کرتے ہوئے اچانک دیکھا کہ گلوبل نیبرہڈ فار میڈیا انوویشن کی جانب سے "خود مختار میڈیا، ذمہ دار صحافت” کے نام سے ایک پروگرام میں شرکت کے لیے درخواستیں مانگی گئی تھیں ۔ میں نے بھی اپلائی کیا جس کے بعد مجھے گلوبل نیبرہڈ فار میڈیا انوویشن کی جانب سے ایک اپلیکیشن […]