ہزارہ ڈویژن میں بدلتے ہوئے سیاسی رجحانات

ہزارہ ڈویژن پاکستان کا وہ علاقہ ہے۔ جو اپنی خوبصورتی،دلکشی ورعنائی کے حوالے سے پوری دُنیا میں اپنی مثال آپ ہے۔ جہاں اس علاقے کی زمین معدنیات ودیگر ذخائرسے مالا مال ہے۔ وہی اس علاقے کے بسنے والے یعنی ہزارے وال اپنی بہادری، دلیری مہمان نوازی اور وفامیں مشہور ہیں۔ اگرچہ یہ علاقہ انتظامی طور […]