جمعہ : یکم اپریل 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]روسی وزير خارجہ کا دورہ بھارت[/pullquote] روسی وزير خارجہ سيرگئی لاوروف نئی دہلی ميں آج بھارتی اعلی قيادت سے ملاقاتيں کر رہے ہيں۔ لاوروف نے ملاقاتوں سے قبل بيان ديا کہ وہ اس بات کی قدر کرتے ہيں کہ بھارت نے تمام اطراف و حقائق کا معائنہ کرنے کے بعد يکطرفہ موقف نہيں اپنايا۔ انہوں […]