ہفتہ : یکم مئی 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]ویانا میں ایرانی جوہری مذاکرات دوبارہ شروع[/pullquote] ایرانی جوہری معاہدے میں شامل ممالک نے ہفتے کے روز ویانا میں تہران حکومت کے مذاکرات کاروں کے ساتھ بات چیت دوبارہ شروع کر دی۔ اس کا مقصد امریکا کو ایک مرتبہ پھر اس معاہدے کا حصہ بنانا ہے۔ سن 2015 میں امریکا سمیت چھ عالمی طاقتوں اور […]