ہفتہ : 02 اکتوبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]لداخ میں چینی فوج کی تعیناتی پر بھارت کی گہری تشویش[/pullquote] بھارتی فوجی سربراہ نے کہا ہے کہ لداخ کے سرحدی علاقوں میں چینی افواج کی تعیناتی تشویش کی بات ہے۔ جنرل منوج مکند نروانے نے لداخ کے دو روزہ دورے کے بعد آج بھارتی میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ چین نے لداخ […]