ہفتہ : 04 دسمبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]سیالکوٹ سانحہ ، درجنوں مشتبہ افراد گرفتار[/pullquote] سیالکوٹ سانحے کے ایک دن بعد پولیس نے درجنوں مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ پنجاب پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ سی سی ٹی وی اور موبائل فوٹیج کی مدد سے مشتبہ افراد کی نشان دہی کی جا رہی ہے۔ ادھر سری لنکن وزیر […]