ہفتہ : 05 جون 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]آسیان کے وفد کی میانمار کے فوجی سربراہ سے ملاقات[/pullquote] آسیان رکن ممالک کے ایک وفد نے میانمار کے فوجی سربراہ سے ملاقات کی ہے۔ سرکاری میڈیا نے جنرل من آنگ ہلینگ اور آسیان وفد کے سربراہ ایروان یوسف کی تصویر شائع کی لیکن اس ملاقات کی تفصیلات نہیں بتائیں۔ ملاقات کا مقصد اس جنوب […]