ہفتہ : 05 فروری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]چينی صدر کی کئی سربراہان مملکت سے ملاقات[/pullquote] چينی صدر شی جن پنگ نے آج سربيا، مصر، قذاقستان اور ترکمانستان کے رہنماؤں سے ملاقاتيں کی ہيں۔ بيجنگ ميں سرمائی اولمپکس کا باقاعدہ افتتاح ہو چکا ہے اور چينی صدر اس موقع پر کئی سربراہان مملکت سے ملاقات کر رہے ہيں۔ مجموعی طور پر 30 ممالک […]