ہفتہ : 05 مارچ 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]یوکرائن پر روسی حملے کو دس دن ہو گئے[/pullquote] یوکرین میں روسی حملے کو دس دن ہو گئے ہیں تاہم ابھی تک روسی فوجی دارالحکومت کییف میں داخل نہیں ہو سکے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ روسی میزائل بدستور کییف کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ وہ ملک […]