ہفتہ : 07 اگست 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]ايک دن ميں دو صوبائی دارالحکومت طالبان کے قبضے ميں[/pullquote] طالبان نے گزشتہ چوبيس گھنٹوں کے دوران ملک کے دو صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کر ليا ہے۔ طالبان نے آج ہفتے کی صبح ترکمانستان کی سرحد پر واقع صوبہ جوزجان کے دارالحکومت شبرغان پر قبضہ کر ليا ہے۔ طالبان ذرائع نے اس کی تصديق کر […]