ہفتہ : 08 مئی 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]مسجد الاقصیٰ کے قریب جھڑپیں، ترکی کی اسرائیل پر تنقید[/pullquote] مسجد الاقصیٰ کے قریب فلسطینیوں اور اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کے تناظر میں ترکی نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کو ’دہشت زدہ‘ کر رہا ہے۔ جمعے کے روز مسجد الاقصیٰ پر فلسطینی نوجوانوں کی جانب سے اسرائیلی پولیس پر پتھراؤ […]