ہفتہ : 09 اکتوبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]جارجیا میں عمارت منہدم، پانچ افراد ہلاک متعدد لاپتہ[/pullquote] جارجیا کے شہر باتومی میں ایک کثیر المنزلہ عمارت زمیں بوس ہونے سے کم از کم چار افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ حکام کے مطابق متعدد افراد رہائشی عمارت کے ملبے کے نیچے پھنسے ہوئے ہیں۔ جائے وقوعہ پر […]