ہفتہ : 12 جون 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]برطانيہ میں جی سيون ممالک مستقبل کی کسی نئی عالمی وبا سے بچنے کے ليے کوشاں[/pullquote] ترقی يافتہ ممالک کے گروپ جی سيون کے اجلاس ميں آج ہفتہ کے روز شرکاء کے مابین مستقبل ميں کسی نئی عالمی وبا سے بچنے کے ليے ایک متفقہ حکمت عملی پر اتفاق رائے ہو گیا۔ ’کاربِس بے ڈیکليريشن‘ […]