ہفتہ : 12 فروری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]تیس سے زائد روسی جنگی جہازوں نے کریمیا کے قریب مشقیں شروع کر دیں[/pullquote] تیس سے زائد روسی جنگی بحری جہازوں نے روس کے زیرقبضہ یوکرائنی علاقے کریمیا کے قریب بحیرہ اسود میں جنگی مشقیں شروع کر دی ہیں۔ اس سے قبل مغربی اقوام کی جانب سے متنبہ کیا گیا تھا کہ یوکرائن میں جنگ […]