ہفتہ : 14 اگست 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]فوج کی ’لام بندی‘ اہم ترین ترجیح ہے، اشرف غنی[/pullquote] افغان صدر اشرف غنی نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ ملکی فوج متحرک کرنا، اس وقت ان کی سب سے بڑی ترجیح ہے۔ انہوں نے یہ بات قوم سے اپنے خطاب میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ ملکی مسلح افواج کی نئی صف […]