ہفتہ : 14 مئی 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]روسی مؤقف میں لچک نہیں آئی، جرمن چانسلر[/pullquote] جرمن چانسلر اولاف شولس نے کہا ہے کہ یوکرینی جنگ کے حوالے سے روسی مؤقف میں کوئی لچک دکھائی نہیں دے رہی ہے۔ شولس نے یوکرین جنگ کو’پاگل پن‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ گیارہ ماہ گزرنے کے بعد بھی روس یوکرین میں اپنے مطلوبہ اہداف […]