ہفتہ : 16 اکتوبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]بنگلہ ديش ميں تازہ مذہبی تشدد میں مزید دو ہندوؤں کا قتل[/pullquote] بنگلہ ديش ميں مذہبی تشدد بڑھتا جا رہا ہے۔ ہفتے کے روز پوليس نے مزید دو ہندوؤں کے قتل کی تصديق کر دی۔ بدھ سے جاری بد امنی ميں اب تک وہاں چھ ہندوؤں کو قتل کيا جا چکا ہے۔ ہفتے کے دن […]