ہفتہ : 16 جنوری 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]ایران میں فوجی مشقیں، بحر ہند میں بیلسٹک میزائل فائر[/pullquote] ایران نے فوجی مشقوں کے دوران ہفتے کے دن بحر ہند میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔ ایرانی پاسداران انقلاب فورس کے مطابق ان مشقوں کے پہلے دن بروز جمعہ مقامی سطح پر تیار کردہ ڈرون طیاروں اور زمین […]