ہفتہ : 18 دسمبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]طالبان نے پاسپورٹ جاری کرنا شروع کر ديے[/pullquote] افغان طالبان نے آج بروز ہفتہ اعلان کيا ہے کہ اتوار سے درخواست دہندگان کو پاسپورٹ جاری کرنے کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔ طالبان کی وزارت داخلہ ميں پاسپورٹ جاری کرنے والے محکمے کے سربراہ عالم گل حقانی نے بتايا ہے کہ تمام تکنيکی مسائل […]