ہفتہ : 18 ستمبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]جلال آباد ميں طالبان پر حملہ، تين افراد ہلاک[/pullquote] مشرقی افغان شہر جلال آباد ميں آج دو مختلف بم دھماکوں ميں کم از کم تين افراد ہلاک اور انيس ديگر زخمی ہو گئے۔ ان دھماکوں ميں طالبان کی گاڑيوں کو نشانہ بنايا گيا تھا۔ افغانستان کے مشرقی حصوں ميں ’اسلامک اسٹيٹ‘ بھی سرگرم ہے اور […]