ہفتہ : 19 جون 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]داعش سے تعلق کے شبے میں سڈنی میں ایک شخص گرفتار[/pullquote] آسٹریلوی پولیس نے سوشل میڈیا پر شدت پسندانہ بیانات پوسٹ کرنے والے ایک شخص کو دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کا رکن ہونے کے الزام کے تحت حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس بیان کے مطابق اس شخص کے قبضے سے دھماکاخیز مواد تیار […]