ہفتہ : 20 نومبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]ایران کو جوہری ہتھیار نہیں بنانے دیں گے، امریکی وزیر خارجہ[/pullquote] امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اس عہد کا اعادہ کیا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اتحادی ملک بحرین میں ایک کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے مزید کہا کہ مشرق وسطی میں ایرانی خودکش ڈورن […]