ہفتہ : 25 دسمبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]دنیا بھر میں کرسمس کی تقريبات[/pullquote] آج دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات منائی جا رہی ہیں تاہم کووڈ انیس کی وجہ سے ان میں روایتی جوش و جذبہ کم ہے۔ یہ دوسرا سال ہے جب مسيحی برادری کورونا کی عالمی وبا کے سائے تلے کرسمس منا رہی ہے۔ اس دن کی مناسبت سے پوپ […]