ہفتہ : 26 جون 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]ايران ميں سينکڑوں قيديوں کے ليے عام معافی کا اعلان[/pullquote] ايرانی سپريم ليڈر آيت اللہ علی خامنہ ای نے 5,156 قيديوں کے ليے عام معافی کا اعلان کر ديا ہے۔ اس سلسلے ميں خامنہ ای کی سرکاری ويب سائٹ پر آج بروز ہفتہ بيان جاری کيا گيا۔ فوری طور پر معاف کيے جانے والے افراد […]