بھارت: تربیتی پرواز المناک حادثے کا شکار
بھارتی شہر کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں زیرِ تربیت پائلٹ اور انسٹرکٹر ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اطالوی ساختہ ٹیکنام طیارے نے صبح ساڑھے 11 بجے اڑان بھری تھی، تاہم کچھ دیر بعد حادثے کا شکار ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں طیارے میں سوار […]
بھارت: کولکتہ کےہوٹل میں آگ، کئی زندگیاں لپیٹ میں آ گئیں
بھارتی شہر کولکتہ میں ہوٹل میں آگ لگنے کے واقعے میں بچے سمیت 9 افراد ہلاک اور کم از کم 6 زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں بنگلادیشی شہری بھی شامل تھے، جو طبی علاج کے لیے کولکتہ آئے ہوئے تھے۔ مقامی پولیس کے مطابق آگ مقامی وقت کے مطابق […]
بلوچستان: پنجگور میں بڑا آپریشن ردُالفتنہ 3، فتنہ الہندوستان کے سرغنہ سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
آپریشن ردُالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پنجگور کے علاقے سرکینی اور چھیدگی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے سرغنہ وزیر ولد جمال سمیت 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کا […]