ہمارا مقابلہ اسٹیبلشمنٹ سے نہیں عالمی استعمارسے ہے : فضل الرحمان
چمن: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آج ہم حکمرانوں کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں اور،ہمارا اسٹیبلشمنٹ سے مقابلہ نہیں ہے ہم عالمی استعمار کا مقابلہ کررہے ہیں۔ چمن میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے […]